حکومت یزمان کے مفت ٹیسٹ اور علاج کیلئے اقدامات کر رہی ہے: ڈاکٹر فیصل

15 فروری 2018

خانیوال(نامہ نگار) حکومت نے یرقان جیسے موذی مرض سے بچاو اور اس کے فری علاج کے سنٹر نے خانیوال سمیت جنوبی پنجاب کے 9اضلاع میں کام کا آغاز کردیا ہے حکومت یرقان کے مریضوں کی مشکلات کو کم سے کم کرنے اور انہیں سرکاری سطح پر اس مرض کے تما م ٹیسٹ اور فری علاج فراہم کرنے کے ہر ممکن اقدامات کررہی ہے۔اس سنٹر پر مریضوں کا بغیر کسی سفارش میرٹ پر علاج کیا جارہا ہے۔اس بات کا انکشاف ساوتھ پنجاب کے پی کے اےل آ ئی سنٹر کے اسسٹنٹ پرو جےکٹ ڈائرےکٹر ڈاکٹر فےصل مسعود نے میڈیاسے گفتگو کر تے ہو ئے کیاجو جنوبی پنجاب کے نو اضلاع کو دیکھ رہے ہیں انہوں نے بتایا کہ اےک سروے کے مطا بق دنےا بھر مےں ہپاٹائٹس سی جیسے موذی مرض کی وجہ سے 1.4ملےن لو گ مو ت کا شکا ر ہو جا تے ہےں جس میں 55فےصدلو گ ہپاٹائٹس بی ،35فےصد ہپاٹائٹس سی اور10 فےصد ہپاٹائٹس اے اور ای کی وجہ سے مو ت کا شکار ہو جا تے ہےں ۔دنےا بھر مےں تقرےبا 240ملےن افراد ہپاٹائٹس بی اور150ملےن ہپاٹائٹس سی کا شکار ہےں ۔اگر ےہ بےما ری اسی طر ح بڑھتی رہی تو 2030تک شر ح اموات 20ملےن ہو گی ۔اس مو ذی مر ض کے حوالے سے پاکستان کا شما ر دنےا مےں دوسرے نمبر پر ہوتا ہے جہا ں ہر دسواں شخص ہپاٹائٹس کا شکار ہے ۔اس بےمار ی کی وجہ سے پاکستا ن مےں سالانہ 1لاکھ50ہزار اور روزانہ 4سو افراد مو ت کا شکار ہو جا تے ہےں ۔ ہپاٹائٹس بی اور سی کی روک تھام ،علا ج اور احتےا ط کے حوالے سے حکو مت پنجا ب نے ضلع سطح پر پی کے اےل آ ئی سےنٹر(پاکستان کڈنی اور لےور انسٹےٹےوٹ) کے نام سے ہر ڈی اےچ کےو ہسپتال مےں اےک پی کے اےل آ ئی سنٹر قا ئم کر دےا ہے ۔جس مےں اےچ پی ٹی پی ( ہپاٹائٹس پر ی وینٹیشن اےنڈ ٹر ےٹمنٹ )پرو گرام کے تحت علا ج شروع کر دےا گےا ہے ۔صو بہ پنجا ب مےں 25سنٹر قا ئم کےے گئے ہیںجبکہ جنو بی پنجا ب کے9اضلا ع جن مےں خانےوال ،لےہ ،لو د ھراں،شجا ع آ باد ،پاکپتن،مظفر گڑھ،بہا ولنگر ،وہا ڑی اور راجن پور میں ان سنٹر نے کام شروع کردیا ہے ۔ ساوتھ پنجاب کے پی کے اےل آ ئی سنٹر کے اسسٹنٹ پرو جےکٹ ڈائرےکٹر ڈاکٹر فےصل مسعود نے مےڈےا سے گفتگو کر تے ہو ئے بتا ےا کہ اس سنٹر کے قےا م کا مقصد غرےب لو گو ںکومر ض سے بچنے کے لیے احتیاط اور علاج سے متعلق آگاہی فراہم کرنا ہے اورپاکستان سے اس مر ض کا خا تمہ ہے ۔انہوں نے بتاےا کہ پاکستان میں تقریبا ایک کروڑ لاکھ 25 مریض ہپاٹائٹس سی اور ہپاٹائٹس بی لاکھ مریض اس موذی مرض مین مبتلا ہیں جبکہ خانےوال مےں اس بےما ری کی شر ح 46فےصد ہے اور خانیوال میں ہپاٹائٹس سی کے 7ہزار جبکہ ہپاٹائٹس بی کے 4500مریضوں کی تشخٰص ہوچکی ہے ۔ ابتدائی طور پر اس سنٹرمیں 80مریضوں کو چیک کرنے کاور انہیں ادویات فراہم کرنے کی سہولت موجو د مگر اب بھی روزانہ کی بنےا د پر 120مرےضو ں کو ادوےا ت اور ٹےسٹ مفت مہےا کےے جا رہے ہےں ۔
یرقان

ہیلتھ کارڈ مفت علاج

جنوری 2018 کے آواخر میں راقم الحروف کی خوشدامن بوجہ طویل علالت دوران علاج ...