;کرکٹر صہیب مقصود کی دعوت ولیمہ‘ کھلاڑیوں کی بھی شرکت

15 فروری 2018

ملتان (سپورٹس رپورٹر) انٹرنیشنل کرکٹر صہیب مقصود کی دعوت ولیمہ گزشتہ شب مقامی ہوٹل میں ہوئی‘ جس میں عزیز و اقارب سمیت کر کٹرز اور آفیشلز نے شرکت کی۔ پی ایس ایل میں مصروف ہونے کی وجہ سے قومی کرکٹرز شرکت نہ کر سکے‘ اس موقع پر آل را¶نڈر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پریمیئر لیگ میں شرکت کی وجہ سے ہمسفر کے ساتھ گھومنے کا موقع نہیں مل رہا مگر اہلیہ کو بھی پی ایس ایل کے میچز دکھانے کیلئے دبئی مدعو کر لیا ہے میرے لئے ایونٹ بہت اہمیت کا حامل ہے۔
دعوت ولیمہ