لودھراں کے عوام نے سبز باغ دکھانے والے سرمایہ داروں کو مسترد کر دیا: کانجو

15 فروری 2018

لودھراں(خبر نگار) لودھراں کے عوام نے سبز باغ دکھانے والے سرمایہ داروں کو مسترد کردےا ہے ۔ مسلم لےگ ن کے امےدواراقبال شاہ کو بھاری اکثرےت سے کامےاب کروانا حلقہ کے عوام کا مسلم لےگ ن کی قےادت پر اعتماد کرنا ہے ان خےالات کا اظہار وزےر مملکت عبدالرحمن خان کانجو نے گفتگو کرتے ہوئے کےا انہوںنے کہا کہ ضمنی الےکشن مےں احتجاج ، دھاندلی کا شور اور دھرنوں کی سےاست کرنے والوں کو عبرتناک شکست ہوئی ہے حلقہ اےن اے 154کی غےور عوام نے دولت کے ذرےعے ووٹ خرےدنے والوں کی سےاست کو دفن کردےا ہے۔ ہمےشہ عوامی اجتماعی کاموں کو ترجےحات مےں شامل رکھا ہے لودھراں ضلع کی ترقےاتی کاموں کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور اربوں روپے کے ترقےاتی کام تکمےل کے آخری مراحل مےں ہےں عبدالرحمن کانجو نے کہا کہ ہمار ا حلقہ کے عوام کا مقابلہ تحرےک انصاف سے تھا اللہ تعالی نے ہمےں کامےابی عطا کی عوام نے ترقیاتی کام کروانے والوں کو ووٹ دےکر یہ ثابت کردےا ہے کہ ترقی کی راہ مےں حائل ہونے والوں کو عوامی طاقت سے عبرتناک شکست سے دو چار کردےا اب وہ وقت نہےں کے لوگ دوسروں پر الزام تراشی کرےں ۔
کانجو