کوئٹہ‘ گھریلو تنازعہ شوہر نے بیوی اور ساس کو گولی مار کر خودکشی کر لی

15 فروری 2018

کوئٹہ (آئی این پی) کوئٹہ کے علاقے ہزارہ ٹاﺅن میں گھریلو تنازع پر شوہر نے بیوی اور ساس کو گولی مارکر خودکشی کرلی ہے۔بدھ کو ہزراہ ٹاﺅن میں ایک شخص نے فائرنگ کرکے اپنی بیوی اور ساس کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق بدھ کی علیٰ الصبح ہزارہ ٹاو¿ن میں رہائش پذیر ایک شخص سید مہدی نے گھریلو ناچاقی پر فائرنگ کرکے اپنی بیوی ستارہ بی بی اور ساس بختاور کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کر لی۔
کوئٹہ خود کشی