100 روپے مالیت کے بانڈز کی قرعہ اندازی آج ملتان میں ہو گی
ملتان (سٹاف رپورٹر) نیشنل سیونگز کے زیر اہتمام 100 روپے والے سٹوڈنٹ ویلفیئر بانڈ کی 21 ویں قرعہ اندازی آج 15 فروری کو ملتان میں ہو گی اس حوالے سے تقریب سٹیٹ بنک آڈیٹوریم ملتان میں منعقد ہو گی انعامی بانڈ کا پہلا انعام 7 لاکھ جبکہ دوسرا انعام 2 لاکھ روپے کے تین انعامات ہونگے۔
قرعہ اندازی