سعودی عرب :طائف میں 4 جگہوں کو منہدم کر دیا گیا

15 فروری 2018

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) سعودی عرب کے شہر طائف میں واقع ان چار مختلف جگہوں کو منہدم کر دیا گیا ہے جہاں بیرون ملک سے آنے والے حجاج اور زائرین عبادت کیا کرتے تھے۔ سعودی گزٹ کی رپورٹ کے مطابق امیر مکہ شاہ خالد الفیصل نے اپنے حالیہ دورہ طائف کے دوران ایک درخت جسے لوگ مقدس سمجھ کر چومتے تھے‘ ایک چٹان جہاں لوگ عبادت کرتے تھے اور ایک عمارت جہاں لوگ جا کر بیٹھتے تھے اور نماز پڑھتے تھے کو گرا دیا گیا ہے۔ امیر مکہ کے مطابق ان جگہوں کی زیارت کرنا قرآن و سنت کے منافی تھا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...