کتاب ہدایت

15 فروری 2018

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
… اور عذاب کو دیکھتے ہی سب کے سب دل میں پشیمان ہو رہے ہوں گے اور کافروں کی گردنوں میں ہم طوق ڈال دیں گے انہیں صرف ان کیلئے کرائے اعمال کا بدلہ دیا جائے گاO اور ہم نے تو جس بستی میں جو بھی آگاہ کرنے والا بھیجا وہاں کے خوشحال لوگوں نے یہی کہا کہ جس چیز کے ساتھ تم بھیجے گئے ہو ہم اس کے ساتھ کفر کرنے والے ہیںO
سورۃ سبا (آیت 33‘34)

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے… باز نہ آئے تو ہم آپ ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےOلوگ آپ سے قیامت کے بارے ...

کتاب ہدایت

اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہےOاس دن ان کے چہرے آگ میں ...