مسلم لیگ (ن) یوتھ کنونشن کل ہوگا: آصف رفیق رجوانہ

15 فروری 2018

ملتان (پ ر) مسلم لیگی رہنما ملک آصف رفیق رجوانہ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ ضلع و سٹی ملتان کے زیر اہتمام یوتھ کنونشن ملتان 16 فروری جمعة المبارک سہ پہر 3 بجے رضا ہال ملتان میں منعقد کیا جا رہا ہے۔
آصف رجوانہ