ڈی ایس پی حسن رضا کھاکھی کا اینٹی کرپشن میں تبادلہ

15 فروری 2018


ملتان (کرائم رپورٹر) پنجاب پولیس حکام نے ڈی ایس پی کینٹ حسن رضا کھاکھی کا اینٹی کرپشن میں تبادلہ کر دیا ہے جنہوں نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا چارج چھوڑ کر محکمہ اینٹی کرپشن میں رپورٹ کر دی ہے۔
ڈی ایس پی تبادلہ