پنجاب بھر مےں 19 فروری سے ہفتہ برائے بہبود آبادی منانے کا فیصلہ
لاہور ( این این اائی)محکمہ بہبود آبادی پنجاب تےزی سے بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لےے اور عوام کو فےملی پلاننگ اور ماں بچے کی اچھی صحت بارے آگاہ کرنے کے لےے پنجاب بھر مےں 19 فروری سے ہفتہ برائے بہبود آبادی پورے جوش و خروش سے منائے گا ۔اس ضمن مےں بہبود آبادی کے فلاحی مراکز مےں فےملی پلاننگ کے بوتھ لگائے جائےں گے ،صحت مند ماﺅوں ،بچوں کے مابےن مقابلہ جات ،محکمہ کے تمام سٹےک ہولڈرز کے درمےان سےمےنارز بھی منعقد کےے جائےں گے صوبہ بھر مےں کلچرل مےلوں لگائے جائےں گے۔
بہبود آبادی ہفتہ