لیبیا میں تارکین وطن سے بھرے ٹرک کو حادثہ‘ 30 ہلاک38 زخمی

15 فروری 2018

طرابلس(نوائے وقت نیوز) لیبیا میں تارکین وطن سے بھرا ایک ٹرک حادثے کا شکار ہو گیا جس کے باعث اس میں سوار 30 افراد ہلاک اور 35 شدید زخمی ہو گئے۔ ٹرک پر300 سے زائد تارکین وطن سوار تھے جن کا تعلق اری ٹیریا اور صومالیہ سے تھا۔
لیبیا حادثہ