ملتان ڈویژن میں جاری ترقیاتی منصوبے فوری مکمل کئے جائیں: کمشنر

15 فروری 2018

ملتان (خبرنگار خصوصی) کمشنر ملتا ن بلا ل احمد بٹ نے کہا ہے کہ ڈو ےژ ن بھر مےں جا ری تما م ترقےا تی منصو بو ں کو فو ری مکمل کےا جائے ۔منصو بو ں کی تکمےل مےں کو الٹی پر سمجھو تہ ہر گز بر دا شت نہ کےا جا ئے گا ۔ڈو ےژن بھر کی سکےمو ں مےں سے اےک فےصد فنڈ ہا رٹی کلچر کے منصو بو ں کےلئے لاز می مختص کےا جائے ۔ جس سے ڈسٹر کٹ اور تحصےلو ں مےں نہ صر ف نئے پارک بنا ئے جا ئےں بلکہ پرانے پا رکو ں کی تزئےن وآ را ئش پر بھی کا م کےا جا ئے ۔ ان خےا لا ت کا اظہار کمشنر ملتا ن بلا ل احمد بٹ نے ڈوےژ ن بھر کے سالا نہ ترقےا تی منصو بو ں اور وزےر اعلیٰ پنجا ب صا ف دےہا ت پروگر ام کی وےڈےولنک سے جائز ہ اجلاس کی صدا رت کر تے ہو ئے کےا کمشنرملتا ن نے ہد اےا ت جا ر ی کےں کہ صا ف دےہا ت پر وگر ام کو ہر صو رت 28 فروری سے پہلے مکمل کےاجا ئے جبکہ خطرناک رہا ئشی اور سکو ل عما رتو ں کو فور ی منہد م ےا مر مت کےا جا ئے ۔تما م اسسٹنٹ کمشنر ز خطر نا ک عمارتوں با رے مکمل رپور ٹ پےش کرےں تا کہ عما رتو ں کے مستقبل با ر ے فےصلہ کےا جا سکے ۔ مےئر ملتا ن نو ےدآ را ئےں نے کہا کہ تمام ےوسی چےئر مےن ہا ﺅس سے اپنی سکےمےں منظو ر کرواکر ڈسٹر کٹ سٹےرنگ کمےٹی مےں پےش کر ےں تا کہ ترقےاتی سکےمو ں کو وقت پر مکمل کےا جا سکے ۔اس موقع پر ڈا ئرےکٹر ڈوےلپمنٹ تنوےر اقبا ل نے بر ےفنگ دےتے ہو ئے بتا ےا کہ ڈو ےژ ن بھر مےں سا لا نہ ترقےا تی سکےموں کی مد مےں 36247 ملےن کی 988 سکےمو ں پر کا م جا ری ہے جس مےں 631 نئی سکےمےں بھی شامل ہےں جبکہ متعدد سکےمو ں پرکا م مکمل کےا جا چکا ہے ۔خادم پنجا ب سکول پروگر ام کے تحت 480 سکو لو ں مےں 891 کلا س رو مز تعمےر کئے جا چکے ہےں اور 61 فےصد کام مکمل کرلےا گےا ہے جبکہ خا دم پنجا ب دےہی روڈ پر وگر ام کا پانچواں فےز بھی مکمل کر لےا گےا ہے ۔اس موقع پر بر ےفنگ دےتے ہوئے ڈا ئر ےکٹر لوکل گورنمنٹ جام بقا ءنے بتا ےا کہ وزےر اعلیٰ صا ف دےہا ت پروگرام کے تحت صفا ئی کا پہلا مر حلہ مکمل کےا جا چکا ہے جبکہ ”ون ٹا ئم کلیننگ “ سر ٹےفکےٹ بھی جا ری کئے جا چکے ہےں ۔خطر نا ک عما رتو ں کے حوا لے سے انہو ں نے بتا ےا کہ کل 825 عما رتو ں کو منہد م کےا جا چکا ہے جبکہ 724 عما رتوںکی مر مت کی جا چکی ہے ۔اجلاس مےں ڈ پٹی کمشنر نا در چٹھہ ، چےف افسر مےو نسپل کارپورےشن نصےر خا ن ،اےم ڈ ی واسا رو اﺅ قا سم اور دےگر متعلقہ محکموں کے افسرا ن بھی موجو د تھے ۔
کمشنر ملتان