بوگس چیک دینے‘ ایل پی جی استعمال کرنے اور منشیات فروشی پر 5 افراد گرفتار

15 فروری 2018

کوٹ ادو(خبر نگار)بوگس چیک دینے‘ ایل پی جی استعمال کرنے اور منشیات فروشی پر 6 افراد گرفتار۔ تفصیل کے مطابقکوٹ ادو کے رہائشی سبطےن حسےن چانڈےہ سے اس کے رشتہ دار ارشاد چانڈےہ نے 9لاکھ 80ہزار ادھار لےکر بدلے مےں جعلی چےک جبکہ کھائی چک سوئم کے مظہر اقبال ملانہ سے اس کے تعلقدار زمان گاڈی نے 10لاکھ ادھار لےکر بدلے مےں جعلی چےک تھمادےا‘پےٹرولنگ پولےس تونسہ بےراج کے مسافر وےگن نمبری6152بی آر اےن کو اےل پی جی سلنڈر استعمال کرنے پر ڈرائےور سجاد حسےن ڈاہا کو تھانے بند کردےا جبکہ ٹرےفک پولےس کوٹ ادو نے تےز رفتاری پر ٹرک نمبری398ٹی اے ای کوڈرائےور شےر پاﺅ سمےت تھانے بندکردےا‘پولےس سنانواں نے موٹر سائےکلوں پر شراب فروخت کرنے والے 2شراب فروش اللہ ڈتہ ڈاہر اور سےد اقبال کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے 30لےٹر دیسی شراب برآمد کرکے دونوں کے موٹر سائےکل قبضہ مےں لےکر دونوں کو حوالات مےں بندکردےا۔
6 گرفتار