جے یو پی ”نورانی“ کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نورالمصطفیٰ مستعفی‘ وسطی پنجاب کے کنوینر و دیگر عہدیداروں نے بھی استعفا دیدیا: ذرائع

15 فروری 2018

ملتان (نامہ نگار خصوصی) جمعیت علمائے پاکستان (نورانی ) کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات نورالمصطفیٰ نورانی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ذرائع کے مطابق انہوں نے یہ استعفا قیادت کے بعض فیصلوں سے اختلاف کے بعد دیا ہے علاوہ ازیں جمعیت علمائے پاکستان (نورانی) وسطی پنجاب کے کنوینر پیر عبدالستار نورانی ‘شمالی پنجاب کے نائب صدر پیر دانش علی حیدری اور بعض دیگر عہدیداران نے بھی اپنے عہدوں سے استعفا دے دیا ہے۔
نور مصطفی مستعفی