انتخابی کامیابی ‘ جواز بنا کر عدالتی فیصلوں پراثرانداز نہیں ہوا جاسکتا، ضیاعباس

15 فروری 2018

کراچی(اسٹاف رپورٹر) سینئر سیاستدان اور مسلم لیگ کے سابق سیکرٹری جنرل سید ضیاء عباس نے کہا ہے کہ انتخابی کامیابی کو جواز بناکر عدالتی فیصلوں پر اثرانداز نہیں ہوا جاسکتا آئین اور قانون سے انحراف ملک میں انارکی کا سبب بن سکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے کل کا دار و مدار آج پر ہے۔ ماضی کی غلطیوں کا ازالہ اور گناہوں کاکفارہ ادا کرکے ہی بہتر مستقبل کی امید کی جاسکتی ہے۔
ضیا عباس

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...