ایم کیو ایم کے مزید حصے بخرے ہو نگے ، ڈاکٹر سلیم حیدر

15 فروری 2018

کراچی ( رپو رٹ شہزا د چغتائی )مہا جر اتحا د تحریک کے سربراہ ڈاکٹر سلیم حید ر نے ایم کیو ایم کے مزید حصے بخرے ہو نے کی پیش گوئی کر دی ۔ ڈاکٹر سلیم حید ر نے کہا کہ جلد ایم کیو ایم کے 6دھڑے وجود میں آجائیں گے اور تنا زعات کم ہونے کے بجا ئے بڑھتے جائیںگے ۔ انہو ں نے کہا کہ پہلا نشانہ فاروق ستار ہیں یہ بھی حقیقت ہے کہ ایم کیو ایم کے رہنما ڈلیو ر نہیں کر پارہے تھے اس لئے ان سے جا ن چھڑائی جارہی ہیں ۔ انہو ںنے کہا کہ مسئلہ کا حل مہا جر الائنس کا قیا م ہے ۔
سلیم حیدر