سندھ حکومت کے محکمہ خصوصی اقدامات کومحکمہ پبلک ہیلتھ انجینئرنگ میں ضم کرنے کا فیصلہ

15 فروری 2018

کراچی (سالک مجید) حکومت سندھ نے محکمہ خصوصی اقدامات کو ختم کرکے محکمہ پبلک انجنیئرنگ میں ضم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کے ساتھ ہی محکمہ خصوصی اقدامات کے تحت شروع کئے گئے تمام آراو پلانٹس کا انتظام نجی کمپنی پاک اوسز سے واپس لیکر محکمہ پبلک ہیلتھ انجنیئرنگ کے سپرد کر دیا جائے گا اور کراچی سے مٹھی تھرپارکر تک شمسی توانائی سے چلنے والے سولر آر او پلانٹس کو آئندہ حکومت سندھ خود چلائے گی۔ مذکورہ کمپنی کے ساتھ صوبائی حکومت کا معاہدہ گزشتہ سال مارچ میں ختم ہوگیا تھا۔
محکمہ ضم