ایم کیو ایم تنا زع میئر کے بعد کراچی کے دواضلا ع شرقی اورکو رنگی میں صورتحال تبدیل ہو سکتی ہے ، ذرائع

15 فروری 2018

کراچی ( اسٹاف رپو رٹر ) میئر کراچی کے بعد کراچی کی دو میو نسپل کارپو ریشن کے چیئر مینوں کی چیئر مین شپ دائو پر لگ گئی اور وہ پریشان ہوگئے ذرائع نے نوائے وقت کو بتا یا ہے کہ میو نسپل کارپو ریشن سینٹرل کے چیئرمین ریحا ن ہا شمی کی چیئر مین شپ محفو ظ ہے جبکہ کراچی ایسٹ اور کو رنگی میںصورتحال تبدیل ہو سکتی ہے اور ایم کیو ایم کو یو نین کمیٹیوں کے چیئر مین بھی وفا داریا ں تبدیل کر سکتے ہیں ۔ کورنگی میں ایم کیو ایم لندن کے حامی چیئر مینو ں کی تعداد زیادہ ہے ۔
کراچی صورتحا ل تبدیل