لانڈھی‘ٹرین سے کٹ کر ایک شخص ہلاک

15 فروری 2018

کراچی(کرائم رپورٹر)لانڈھی میں دائود چالی کے قریب ریلوے لائن عبور کرنے والا شخص ٹرین سے کٹ کر ہلاک ہوگیا متوفی کی عمر تقریبا35 سال تھی جس کی شناخت نہیں ہوسکی۔