لدھیوالہ وڑائچ : عطاءکرکٹ اکیڈمی کو ووٹ کا حق ملنے پر تقریب

15 فروری 2018

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار) گوجرانوالہ ریجن سے ہونہار کرکٹر کو قومی ٹیم تک لیجانا ہماری ذمہ داری ہے۔ کرکٹ بورڈ کی طرف سے عطاءکرکٹ اکیڈمی کو ریجنل ایسوسی ایشن کے انتخابات میں ووٹ کا حق ملنے پر منعقد تقریب سے نعمان بٹ و دیگر کا خطاب۔قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ با¶لرحسن علی کی عطاءکرکٹ اکیڈمی لدھیوالہ وڑائچ کو پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کے انتخابا ت میں ووٹ کا حق ملنے پر عطاءکرکٹ اکیڈمی میں منعقد ریجن کے عہدے داروںکی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔