سندھ کے سرکاری اداروں میں معذور افراد کے انٹرویو
کراچی (وقائع نگار) سندھ کے سرکاری اداروں میں معذور افراد کے انٹرویو ہوئے۔ سرکاری ملازمت کے حصول کیلئے بڑی تعداد میں امیدوار انٹرویو دینے آئے۔ سرکاری محکموں نے بی ٹیک‘ ڈپلومہ ہولڈرز‘ بی ایڈ‘ ایم ایڈ اسپیشل افراد سے معذرت کرلی۔ ذرائع کے مطابق پبلک سروس کمیشن میں معذور افراد کا کوئی کوٹہ مختص نہیں۔ سندھ میں مختلف محکموں میں خصوصی افراد کا5 فیصد کوٹہ بھی کام نہیں آسکا۔
انٹرویو