چولستان ڈیزرٹ ریلی :بہاولپور کو گوادر سے تھرپارکر تک وسعت دینے کا فیصلہ

15 فروری 2018

بہاولپور+ یزمان(نامہ نگا ر+ نیوز رپورٹر )سےنےٹر سعود مجےد نے کہاہے کہ چولستان ڈےزرٹ رےلی بہاولپور کو گوادر سے تھرپارکر تک وسعت دی جائے گی اور اسے تےن صوبوں کے صحرائی راستے پر مشتمل موٹر سپورٹس بناےا جائے گا۔ ےہ بات انہوں نے تےرہوےں چولستان ڈےزرٹ رےلی کے شےڈول کی پرےس برےفنگ کے موقع پر کہی۔ انہوں نے کہا کہ چولستان ڈےزرٹ ر ےلی نے قلعہ ڈراور اور چولستان کو سےاحوں کی نظر مےں نہ صرف اجاگر کےا بلکہ موسم سرما کے اےک بہترےن رےزارٹ کے طور پر بھی متعارف کراےا ہے۔