ٹرائینگولر ون ڈے ویمن کپ پی سی بی چیلنجرز نے بلاسٹر کو ہرا دیا

15 فروری 2018


لاہور ( سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس )ٹرائینگولر ون ڈے ویمن کرکٹ ٹورنامنٹ میں پی سی بی چیلنجرز نے پی سی بی بلاسٹر کو 58 رنز سے ہرا دیا۔پی سی بی چیلنجرز نے 6 وکٹوں پر 186 رنز سکور کیے۔ پی سی بی بلاسٹرز کی ٹیم 128 کے سکور پر آوٹ ہو گئی۔ ناہیدہ خان 41 اور فریحہ محمود نے 37 نمایاں رنز بنائے۔ پی سی بی چیلنجرز کی جانب سے با¶لنگ میں نشرا سندھو، وحیدہ اختر اور ایلزبتھ برکت نے دو دو کھلاڑیوں کو آ¶ٹ کیا۔