دوران ملازمت وفات پانے والے 11 ملازمین کے ورثاءمیں تقرر نامے تقسیم
لاہور(کامرس رپورٹر)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی ہےڈ آفس مےں دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمےن کے بچوں/بیواﺅںمےں تقرر نامے تقسےم کرنے کی تقرےب کا انعقاد کیا گیا۔ملازمےن کے بچوںمےںاےل ڈی سی ، کمرشل اسسٹنٹ، اسسٹنٹ لائن مین، سب اسٹیشن اٹینڈنٹ، میٹر ریڈر، ایس ایس او II، سٹور ہیلپراور نائب قاصد کےڈر کے تقرر نامے تقسےم کئے گئے ۔