امریکی ریاست میری لینڈ میں نیشنل سکیورٹی ہیڈ کوارٹرز کے باہر فائرنگ 3 افراد ہلاک‘ ایک شخص گرفتار
واشنگٹن(نوائے وقت رپورٹ) امریکی ریاست میری لینڈ میں نیشنل سکیورٹی ہیڈ کوارٹر کے باہر فائرنگ کی گئی، فائرنگ سے 3 افراد ہلاک ہوگئے۔ جبکہ پولیس نے فائرنگ کے الزام میں ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔