یوسف رضا گیلانی کی وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیشی

15 فروری 2018

کراچی (وقائع نگار) سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی اپنے خلاف کرپشن کیس میں سماعت کے موقع پر وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے۔ عدالت نے ان کی حاضری لگاتے ہوئے ضروری کارروائی کے بعد مزید سماعت آئندہ تاریخ تک ملتوی کردی۔ علاوہ ازیں یوسف رضا گیلانی کے اعزاز میں متحدہ عرف امارات کی مشہور شخصیت شیخ سہیل الزنونی کی جانب سے کراچی میں عشائیہ دیا گیا۔
یوسف رضا گیلانی