11افسروں کی لیسکو کے مختلف سرکلز میں پوسٹنگ
لاہور(کامرس رپورٹر) لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے گیارہ افسران کی لیسکو ریجن کے مختلف سرکلز میں پوسٹنگ کردی گئی۔ لیسکو ترجمان کے مطابق محمد وسیم اقبال کو ڈپٹی منیجرڈویلپمنٹ جبکہ محمد وقاص ظفرکو ڈپٹی منیجر پی ڈی سی مختار حیدر ڈپٹی منیجر کو شیخوپورہ جبکہ ڈ شفقت اللہ ورک کو اوکاڑہ، محمد مدثر بٹ ڈپٹی منیجر( ڈسپوزل ایم ایم)، فیصل ذکریا ڈکو ڈپٹی منیجرٹرانسپورٹ ،محمد فاروق کو ڈپٹی منیجر آپریشنز کوٹ رادھا کشن جبکہ خادم علی اختر کوشیخوپورہ سلمان مجید۔ ڈپٹی منیجرکو لیسکو ہیڈ آفس ، محمد اشفاق سرکل کو تاحکم ثانی چیف انجینئر او اینڈ ایم (Dist) اور لیاقت حسین چیف انجینئر او اینڈ ایم (T&G) تعینات کر دیا گیا۔