ڈاکٹر عائشہ غوث نیو یارک میں کانفرنس میں پاکستان کی نمائندگی کرینگی

15 فروری 2018

لاہور(کامرس رپورٹر)صوبائی وزےر خزانہ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا آج ٹےکسےشن اور پائےدار ترقےاتی اہداف(SDGs)کے عنوان سے ورلڈ بنک گروپ کے زےر اہتمام نےو ےارک مےں تےن روزہ کانفرنس مےں پاکستان کی نمائندگی کرےں گی ۔ کانفرنس مےں دُنےا بھرسے ڈوےلپمنٹ پارٹنرز، بزنس اور سول سوسائٹی کے نمائندگان شرکت کرےں گے۔کانفرنس مےں متعلقہ موضوعات پر 9اجلاس منعقد کےے جائےں گے۔ ڈاکٹر عائشہ غوث پاشا پہلے روز کنٹری سےشن مےں پائےدار ترقےاتی اہداف کے حصول مےں محاصل کے کردار پر بات کرےں گی ۔