جامعہ اُردوکا اعلامیہ

15 فروری 2018

کراچی (نیوز رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے ناظم امتحانات غیاث الدین احمد کے مطابق بی اے‘بی کام‘معادلہ(مدارس / ہومیو پیتھک) پرائیویٹ کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 300 روپے لیٹ فیس کے ساتھ 14 سے 20 فروری تک توسیع کردی گئی ہے۔