یو سی چیئر مین قیصر امتیا ز کو صدمہ

15 فروری 2018

کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)چیئر مین یو سی 26 اور بلدیہ عظمیٰ کراچی انٹر پرائز اینڈ پر و موشن کے چیئر مین قیصر امتیا ز نے سسر نظیر احمد سا جد انتقال کر گئے ۔ نما ز جنا زہ بعد نما ز ظہر حرا مسجد ما ڈل کا لونی او ر تدفین ما ڈل کا لو نی قبر ستان میں آج کی جا ئے گی ۔