غریب لڑکیو ں کی ریڑھ کی ہڈی سے گو دہ نکا لنے کا واقعہ المیہ ہے ، صغیر صدیقی

15 فروری 2018

کراچی ( اسٹاف رپو رٹر)خا دمین ملت پاکستان کے سیکریٹری جنرل صغیر علی صدیقی نے چیف جسٹس سپر یم کو رٹ آف پاکستان چیف جسٹس لا ہور ہا ئی کورٹ اور چیف آف آرمی اسٹاف سے اپیل کی ہے کہ حا فظ آباد کے محلہ بہا ولپور میں 90 غریب لڑکیو ں کی ریڑھ کی ہڈی سے گو دہ نکا ل کر ان کو اپا ہچ کردینے والے گروہو کو بدترین سزا ئیں دی جائیں صغیر صدیقی نے کہا کہ پو لیس نے ان ظا لموں کو پکڑ لیا ہے انہو ں نے غریب لڑکیو ں کو جہیز پیکج کا جھا نسا دیکر ریڑھ کی ہڈی کا گودا نکا ل کر فروخت کر کے ان بچیو ں کو معذور کر نا کا واقعہ المیہ ہے ۔