بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان پہلا ٹی 20 آج کھیلا جائے گا

15 فروری 2018


ڈھاکہ (اے پی پی) بنگلہ دیش اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دو ٹی 20 میچز کی سیریز کا پہلا میچ (آج) ڈھاکہ میں کھیلا جائے گا۔