آل پنجاب جاوید قریشی گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2 مارچ سے کرانے کا اعلان

15 فروری 2018

ملتان (خاتون رپورٹر) رشیدیہ فٹ بال کلب کا اجلاس شاہد ابراہیم کی زیر صدارت منعقد ہوا اجلاس میں ڈی ایف اے ملتان کے ترجمان شیخ مقیم احمد نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ 30 واں آل پنجاب میاں جاوید قریشی گولڈ کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 2 مارچ رشید آباد فٹبال گرا¶نڈ میں کھیلا جائے گا جس میں پنجاب بھر سے سولہ بہترین ٹیمیں شرکت کریں گی ناک آ¶ٹ سسٹم کی بنیاد پر ہونیوالے اس ٹورنامنٹ میں تمام فٹبال قوانین کا اطلاق ہو گا۔