میانچنوں میونسپل سٹیڈیم کی تعمیر و مرمت کیلئے 7 کروڑ کی رقم جاری

15 فروری 2018

میاں چنوں(نامہ نگار) حکومت پنجاب نے میاں چنوںمیونسپل اسٹیڈیم کی تعمیر و مرمت کیلئے 7کروڑ روپے کی رقم جاری کردی ،چیئرمین بلدیہ ندیم اختر چوہدری نے بتایا کہ انٹر نیشنل طرز کا سٹیڈیم بنایا جار ہے جس کا کام تیزی سے شروع ہے،گورنمنٹ کی جانب سے جاری ہونے والے فنڈ ز سے اسٹیڈیم میں 3کرکٹ پیجز ،پوولین ،فلڈ لائٹس پول لگائے جا رہے ہیں،مارچ تک تمام کام مکمل کرلیا جائے گا۔