رانا شبیر کلرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ انداز خانیوال نے تلمبہ کلب کو ہرا دیا

15 فروری 2018


خانیوال (نامہ نگار)آل ڈسٹرکٹ رانا شبیر کلر کٹ کلرکٹ ٹورنامنٹ میں انداز کرکٹ کلب خانیوال نے تلمبہ کرکٹ کلب تلمبہ کو4وکٹوں سے ہرادیا تلمبہ کرکٹ کلب تلمبہ نے مقررہ 30اوورز میں171رنز بنائے محمدبلال 41،محمدسلیم 22،عمیر شفقت نے 13رنز بنائے انداز کرکٹ کلب خانیوال کی طر ف سے عبدالرﺅ ف 5،عظیم،سلیم ‘ کامران نے 1وکٹ حاصل کی انداز کرکٹ کلب خانیوال نے 6وکٹوں کے نقصان پر سکورپورا کرلیا عبدالرﺅف 41،انور 36،آصف سلیم نے 12رنز بنائے تلمبہ کرکٹ کلب تلمبہ کی جانب سے ساجد ،محمدبلال ،احمد،نوید نے1,1وکٹ حاصل کیں ۔