دھنک ....ظفر علی راجا

15 فروری 2018

ایک دھنک سی بدعنوانی کی ہو جاتی ہَے ظاہر
رنگ برنگے ہوتے ہَیں یوں تقریروں کے ڈھنگ
حیرت کے سنگ سنتی ہَے اور تکتی ہَے یہ قوم
سامنے آتے جاتے ہَیں سب نااہلی کے رنگ

دھنک

ظفر علی راجاایک دھنک سی بدعنوانی کی ہو جاتی ہَے ظاہررنگ برنگے ہوتے ہَیں یوں ...