نشے کی زیادتی سے ایک شخص ہلاک

15 فروری 2018

کراچی(کرائم رپورٹر) اورنگی ٹائون بلاک ایل میں ہیروئن کا عادی شخص نشے کی زیادتی سے ہلاک ہوگیا۔ لاش بدھ کی صبح فٹبال گرائونڈ کے قریب سے ملی۔ پولیس کے مطابق متوفی کی عمر تقریباً 32 سال تھی تاہم فوری طورپر اس کی شناخت نہیں ہوسکی ہے۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...