جا معہ اردو کے ملا زمین کی طبی سہو لیات بحا ل

15 فروری 2018

کراچی (نیوز رپورٹر) وفاقی اردو یونیورسٹی کے تحت آغا خان اور اَسکے ذ یلی اسپتالوں میں اساتذہ اورغیر تدریسی ملازمین کے لیے طبی سہولتیں بحال کر دی گئی ہیں جبکہ جلد ہی لیاقت نیشنل اسپتال میں بھی یہ سہولت بحال کر دی جائے گی۔