ایل ایل بی سال آخر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان ایل ایل بی سال آخر کے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ کا اعلان

15 فروری 2018

کراچی (نیوز رپورٹر) جامعہ کراچی کیایل ایل بی سال آخر کے ایسے طلبہ جو ضمنی امتحانات برائے 2016 ء میںفیل ہوگئے وہ سالانہ امتحانات برائے 2017 ء میں شرکت کے لئے اپنے امتحانی فارم 9500/= روپے فیس کے ساتھ 17 فروری تک متعلقہ کالجز میں جمع کراسکتے ہیں۔