وزیر داخلہ کی زیر صداررت اجلاس اسٹریٹ کرائمز کی روک تھا م کا جا ئزہ لیا گیا

15 فروری 2018

کراچی (کرائم رپو رٹر)وزیر داخلہ سہیل انور سیا ل کی زیرصداررت ایک اجلا س کے دوران شہر میں اسٹریٹ کرائمز اور باالخصوص مو بائل فونز اسنیچنگ ،چوری ، اسمگلنگ اور ایسے مو بائل کی خرید و فروخت جیسے اقدامات کی روک تھا م کا مختلف حوالو ں سے تفصیلی جا ئزہ لیا گیا اور ضروری احکا مات دیئے گئے ۔ اجلا س میں ڈائر یکٹر پی ٹی اے سید اخلا ق حسین شاہ ،ڈپٹی سیکر یٹری داخلہ سندھ کے دیگر افسران نے بھی شرکت کی ۔