تنظیم اسا تذہ جا معات کے وفد کی حا فظ نعیم سے ملا قات

15 فروری 2018

کراچی ( نیو ز رپو رٹر ) تنظیم اسا تذہ جا معات و کا لجز سر کل کے چیئر مین پر وفیسر ڈاکٹر محمد زاہد ،ڈائر یکٹر جا معہ اردو ایو ننگ پروگرام و صدر شعبہ حیوانیا ت جا معہ اردو نے وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلا می کراچی حا فظ نعیم الر حمن سے ملا قات کی ۔ وفد میں پر وفیسر سید مظہر حسین ، صدر تنظیم اسا تذہ کراچی ، پروفیسر محمد انور راجپو ت ، اور پر وفیسر ابو عامر اعظمی اور دگر پر وفسیر شامل تھے ۔وفد نے کراچی کے عمو می تعلیمی مسائل پر با ہمی تبادلہ خیا ل کیا۔

آئین سے زیادتی

چلو ایک دن آئین سے سنگین زیادتی کے ملزم کو بھی چار بار نہیں تو ایک بار سزائے ...