نئی دہلی (ایجنسیاں) بھارت 2022ءتک دفاع پر 200 بلین ڈالر خرچ کرے گا جس سے جنوبی ایشیا میں اسلحہ کی نئی دوڑ شروع ہونے کا خدشہ ہے۔ انڈیا سٹریٹجک میگزین کے مطابق بھارت قریباً 100 ارب ڈالر ائر فورس پر خرچ کرے گا جس کے تحت جدید ترین طیارے حاصل کئے جائینگے۔ اس کے علاوہ نئی توپوں‘ ٹینکوں‘ راکٹ لانچرز‘ طیارہ بردار جہازوں‘ نیوکلیئر اور دوسری آبدوزوں کی خریداری پر باقی رقم خرچ ہو گی۔
شہباز شریف اب اپنی ساکھ کیسے بچائیں گے
Apr 18, 2024