سنگیتا اور امجد فرزند آج وزیراعظم سے ملاقات کرینگے

15 فروری 2010
لاہور (کلچرل رپورٹر) یونائیٹڈ فلم ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین میاں امجد فرزند اور فلم فیڈریشن آف پاکستان کی چئرپرسن سنگیتا آج اسلام آباد میں وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کریں دونوں فلمی تنظیموں کے رہنما ملاقات کے دوران وزیراعظم کو فلم انڈسٹری کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کریں گے۔

EXIT کی تلاش

خدا کو جان دینی ہے۔ جھوٹ لکھنے سے خوف آتا ہے۔ برملا یہ اعتراف کرنے میں لہٰذا ...