فلم ”لڑکی پاکستانی“ کا اگلا سپیل 17 فروری سے ہوگا

15 فروری 2010
لاہور (کلچرل رپورٹر) ہدایت کار حسن عکسری کی زیر تکمیل فلم ”لڑکی پاکستانی“ کی شوٹنگ کا اگلا سپیل 17 فروری کو اسلام آباد میں ہو گا کاسٹ میں سمیع خان، ہما علی اور خرم ملک ہیں۔ فلم کے پروڈیوسر ممتاز ملک ہیں۔

نفس کا امتحان

جنسی طور پر ہراساں کرنے کے خلاف خواتین کی مہم ’می ٹو‘ کا آغاز اکتوبر دو ...