اسلام آباد(این این آئی)ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک ہے جب کہ پہاڑی علاقوں میں برف باری سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ گزشتہ رات کراچی میں درجہ حرارت 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ ہنزہ میں پارہ منفی 18، استور میں منفی 17 ڈگری تک گرگیا ۔
ملک بھر میں شدید سردی کی لہر ہنزہ میں پارہ منفی 18 تک گرگیا
Dec 15, 2024