امریکا اور کینیڈا میں کورونا ویکسین کا استعمال شروع ہوگیا ہے۔ امریکا میں فائزر اور بائیو این ٹیک کی کورونا ویکسین لگائی جارہی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن ایف ڈی اے نے کورونا وائرس ویکسین کے استعمال کی منظوری دی تھی۔ادھر لندن میں کورونا کے کیسز بڑھنے سے روکنے کیلئے بدھ سے سخت پابندیاں نافذ کردی جائیں گی۔نیدر لینڈز میں کورونا کیسز میں اضافے کے بعد لاک ڈاون نافذ کردیا گیا جبکہ بیلجیئم اور جرمنی میں بھی لاک ڈاون ہے۔بیلجیئم میں کرسمس کی روایتی تقریبات پر مکمل پابندی لگ گئی۔دوسری جانب کیسز بڑھنے پر جنوبی کوریا نے اسکول بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38