ترکی نے یورپی یونین پر زور دیا ہے کہ وہ ترکی میں مقیم شام کے پناہ گزینوں کیلئے امداد میں اضافہ کرے۔استنبول میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے خارجہ امور کے بارے میں نائب وزیر اور ڈائریکٹر برائے یورپی امور Faruk-Kayakei نے کہا ترک وطن کے بحران کے باعث ترکی کو 40ارب ڈالر سے زائد کا نقصان ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ یورپی یونین کی طرف سے 2ارب 60کروڑ ڈالر کی امداد 3کروڑ 60لاکھ پناہ گزینوں تک پہنچ چکی ہے۔
بانی تحریکِ انصاف کو "جیل کی حقیقت" سمجھانے کی کوشش۔
Apr 19, 2024