Waqt News
Friday | January 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • متنازع ٹویٹ پرامریکا میں چینی سفارت خانے کا ٹویٹر اکاﺅنٹ بلاک
  • بدتمیزی کرنے والے عملے کو موقع پر برطرف کروں گا،امریکی صدر
  • چین کے چھونگ چھِنگ نے گزشتہ سال 5جی کے 39ہزار مراکز تعمیر کئے
  • بر طانیہ کی ممتاز کاروباری سماجی شخصیت حاجی اشرف مختصر علالت کے بعد وفات پا گئے
  • دبئی کے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں تفریحی سرگرمیاں عارضی طور پرمعطل

بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ

Dec 15, 2019 7:46 AM, December 15, 2019
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارت کی ورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ

بھارتی سیکورٹی فورسز نے شکر گڑھ ورکنگ باؤنڈری کے بھوپال پور سیکٹر کے گاؤں اگور کے قریب فائرنگ کر کے 6 بچوں کے باپ 60سالہ نیازنامی ذہنی معذور کو شہید کر دیا اور نعش بھی اُٹھالے گئے۔ دریں اثناء دفتر خارجہ پاکستان نے عمران خان کے بارے میں بھارتی وزارت خارجہ کا تبصرہ مسترد کر دیا۔

وزیراعظم نے بھارت کے حالیہ متعصبانہ قانون پر رائے دی تھی۔ ترجمان نے کہا تھاکہ بھارت اقلیتوں کے قتل کی علامت بن گیا ہے۔ دُنیا بھر میں اس قانون کو غیر آئینی اور مسلمان دشمن قرار دیا جا رہا ہے کیونکہ یہ جھوٹ پر مبنی ہے، دوسری طرف بھارتی فورسز نے کشمیریوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی سے پھر روک دیا، اُدھر امریکی کانگرس کے رُکن سیٹو وائلنسز نے مقبوضہ کشمیر میں کرفیو پر تنقید کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ لوگوں کو آزادی ملنی چاہئے۔بھارت نے اقلیتوں پر ظلم اور خصوصاً مسلمانوں اور مقبوضہ کشمیر کے مسلمانوں پر مظالم کی انتہا کر دی ہے۔ مودی سرکار نے پچھلے چند ماہ میں مسلمانوں کو تنگ کرنے اور ان کی دلآزاری کے لئے پے درپے ایسے اقدامات کئے ہیں جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ اُس نے مسلم اقلیت کو ختم کرنے کا تہیہ کر لیا ہے۔ سب سے پہلے سمجھوتہ ایکسپریس کے ملزموں کو جرم ثابت ہونے کے باوجود رہا کر دیا۔ پھر آئین کی دفعات 370 اور 35 اے منسوخ کر کے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر دی، اور احتجاج کو روکنے کے لئے کرفیو نافذ کر دیا۔کرفیو کے باعث کشمیری 133 دنوں سے گھروں میں بند ہیں۔ مساجد پر تالے لگا دیئے، حتیٰ کہ نماز جمعہ بھی پڑھنے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔ اس کے چند دن بعد سپریم کورٹ نے بابری مسجد ہندوؤں کے حوالے کر دی، اور اب دو تین روز پہلے مسلم اقلیت کے بارے میں پارلیمنٹ نے ایک متنازع قانون منظور کر لیا۔ ساری دنیا میں اس قانون کی بنیاد جھوٹ پر مبنی قرار دی جا رہی ہے۔ یہ قانون کس قدر متعصبانہ ہے، اس کا اندازہ اس سے کیا جا سکتا ہے کہ بھارت کی اپنی چھ ریاستوں نے اسے اپنے ہاں نافذ کرنے سے انکار کر دیا ہے، مودی سرکار نے مسلم دشمنی میں جنونیت کی انتہا کر دی ہے۔ مؤثر عالمی دباؤ کے بغیر اس طرز عمل کے آگے بند نہیں باندھا جا سکتا۔ اس کے لئے ضروری ہے کہ عالمی ادارے مذمتی قراردادیں منظور کریں اور بھارت کے تجارتی شراکت دار اُس وقت تک تمام معاشی اور اقتصادی تعلقات ختم کر دیں جب تک بھارت اپنے ملک کے شہریوں کے خلاف غیر قانونی اقدامات واپس نہیں لے لیتا۔ اگر پھر بھی بھارت اپنی ضد پر اڑا رہے تو اُس کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کر لئے جائیں۔

اورنگی ٹاون ‘ چھت سے گر کر  33سالہ نوجوان جاں بحق
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

اداریہ


مشہور ٖخبریں
  • ’’قسمت میں میری چین سے جینا لکھ دے‘‘

    Jan 11, 2021
  • دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

    Jan 18, 2021
  • فیس بک ٹوئٹر: طاقتور عالمی فیصلہ ساز

    Jan 13, 2021
  • ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

    Jan 19, 2021
متعلقہ خبریں
  • بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ,پاک فوج کا ...

    Oct 10, 2019 | 10:25
  • اپوزیشن فوج کے خلاف بھارت کی زبان استعمال کر رہی ہے,وزیراعظم

    Dec 26, 2020 | 16:19
  • بھارت سمجھ لےکسی بھی فوجی مہم جوئی کےنتائج اچھےنہیں ...

    Jun 03, 2020 | 22:49
  • مچھ میں ہزارہ براداری سے تعلق رکھنے والے 11 مزدوروں کے قتل ...

    Jan 09, 2021 | 00:10
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • متنازع ٹویٹ پرامریکا میں چینی سفارت خانے کا ٹویٹر اکاﺅنٹ ...

    Jan 22, 2021 | 14:36
  • بدتمیزی کرنے والے عملے کو موقع پر برطرف کروں گا،امریکی صدر

    Jan 22, 2021 | 14:25
  • چین کے چھونگ چھِنگ نے گزشتہ سال 5جی کے 39ہزار مراکز تعمیر کئے

    Jan 22, 2021 | 14:16
  • دبئی کے ہوٹلوں اور ریستورانوں میں تفریحی سرگرمیاں عارضی طور ...

    Jan 22, 2021 | 14:06
  • اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں مذہبی مقامات کے تحفظ سے متعلق ...

    Jan 22, 2021 | 13:41
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • عام آدمی کے لیے رونے کا موقع

    Jan 22, 2021
  • بائیڈن کا حلف اور کسی ’’انہونی‘‘ کی بے کار  پیش ...

    Jan 22, 2021
  •  پاک جنوبی افریقہ ٹیسٹ سیریز کا شماریاتی اور ...

    Jan 22, 2021
  • غیر ملکی امداد اور اندرونی فساد، شیخ رشید کی غیر ...

    Jan 21, 2021
  • براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

    Jan 21, 2021
  • 1

    جوبائیڈن سے جنوبی ایشیا سمیت عالمی امن کیلئے بہترین کردار ادا کرنے کی توقعات ہیں

  • 2

    شاہین تھری بیلسٹک میزائل  کا کامیاب تجربہ 

  • 3

    وزیر اعلیٰ کا ساہیوال ڈویژن  کیلئے بڑا ترقیاتی پیکیج

  • 4

    اس کیس کا چھ سال تک فیصلہ نہ ہونے سے ہی مخالفانہ سیاست کو ہوا ملی ہے

  • 5

    سی پیک صحیح سمت کی جانب گامزن

  • 1

    جمعۃ المبارک‘  8؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  22؍ جنوری 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  7؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  21؍ جنوری 2021ء 

  • 3

    بدھ ‘  6؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  20؍ جنوری 2021ء 

  • 4

    منگل  ‘  5؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  19؍ جنوری 2021ء 

  • 5

    پیر  ‘  4؍ جمادی الثانی 1442ھ‘  18؍ جنوری 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ’’ ہر شاخؔ پہ اُلّو ؟بقول ڈاکٹر فردوس ؔاعوان!‘‘

    Jan 22, 2021
  • ’’نئی امریکی حکومت سے وابستہ توقعات‘‘

    Jan 22, 2021
  • ایک سابق بیورکریٹ کی حسرت ِ ناکام اور حکیم محمد ...

    Jan 22, 2021
  •  اسلام آباد کی سیاست کا باب

    Jan 22, 2021
  • حقیقی جمہوریت کے علمبردار 

    Jan 22, 2021
  • مٹکے سے دریا کی کہانی 

    Jan 22, 2021
  • سلمیٰ ہمایوں کا بطور صدر بہبود ایسوسی ایشن انتخاب

    Jan 22, 2021
  • ’’خواتین -eکامرس کے میدان میں سرگرم‘‘

    Jan 22, 2021
  • وعدے کیا ہوئے 

    Jan 22, 2021
  • عمران خان کا مناظرے کا چیلنج

    Jan 22, 2021
  • 1

      سیاسی راستے

  • 2

     محصورین بنگلہ دیش کے لئے ہر ممکن مدد کا قدم اٹھائیں

  • 3

    نام کتاب: گائوں سے پارلیمنٹ تک

  • 4

    ریلوے حکام توجہ دیں 

  • 5

    کوڑے پھینک رہے ہیں 

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    دعوت وتربیت 

  • 2

    حضرت ضماد رضی اللہ عنہ کا قبول اسلام

  • 3

    جذبہء محبت

  • 4

    صحبتِ صالحہ کے نتائج

  • 5

    صبر 

  • 1

    اعتماد

  • 2

    اشتیاق نگاہیں

  • 3

    عوام 

  • 4

    ثقافت

  • 5

    دنیا 

  • 1

    گنگا

  • 2

    ارمغانِ حجاز

  • 3

    مایوسی 

  • 4

    انقلاب

  • 5

    اسلام 

منتخب
  • 1

    دیدہ ور کی تلاش اور بے رحم احتساب 

  • 2

    ایرانی جیمز بانڈ براڈشیٹ اور پارٹی فنڈنگ 

  • 3

    براڈشیٹ:خوابوں کا بیوپار

  • 4

    ستارے : 20 جنوری اور مابعد 

  • 5

     ظفر بختاوری… اسلام آباد کی شناخت

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    جوبائیڈن نے پہلے ہی روز امریکی سرجن جنرل ایڈمز سے استعفی طلب کرلیا

  • 2

    نادرا کی مدد سے وراثتی سرٹیفکیٹس کا 15 دن میں اجرا خوش آئند ہے. وزیراعظم

  • 3

    جسٹس (ر)عظمت سعید براڈشیٹ انکوائری کمیٹی کے سربراہ مقرر

  • 4

    وفاقی حکومت کا بجلی فی یونٹ ایک روپیہ پچانوے پیسے مہنگی کرنے کا اعلان

  • 5

    خیبرپختونخوا حکومت کا بچوں سے زیادتی کرنے والے افراد کے خلاف قانون تیار، سزائے ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group