ڈی ایف سی نعیم جانفشانی اور مستعدی کیسا تھ ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے، چو ہدری عاصم
مندرہ( نامہ نگار)تھا نہ مند رہ کا اہلکا ر ڈی ایف سی نعیم جانفشانی اور مستعدی کے سا تھ اپنی ڈیوٹی سر انجام دے رہا ہے چند شر پسند عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لیے جھوٹی اور من گھڑت خبروں کا سہارا لے کر بلیک میلنگ کر کے سر کار ی اہلکا ر کی عزت نفس کو مجروع کر رہے ہیں جو سراسر نا انصافی ہے ایسے عنا صر کا قلم قمع ضر ور ی ہے تا کہ شرفاء کی پگڑی کو سرعام نہ اچھالا جا سکے ڈی ایف سی نعیم کے خلا ف گز شتہ دنو ں من گھڑت چلائی جا نے والی خبر وں کی ہم بھر پورمذمت کر تے ہیںان خیالا ت کا اظہار سیا سی وسماجی شخصیات چو ہدری عاصم ،اشتیا ق کیانی ، حاجی ظفر، صوبیدار (ر)یسیٰن ،محمد آصف قر یشی ویگر نے اپنے مشترکہ بیا ن میں کیا ۔