امریکا میں خام تیل کے نرخوں میں 2 فیصد کمی ہوئی جس کی وجہ ملکی سٹاک مارکیٹ میں کمی اور چین کی کمزور اقتصادی ڈیٹا رپورٹ کے باعث عالمی طلب میں کمی کا امکان ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے فروری کے لیے وقفے کے بعد سودے 1.16 ڈالر (1.9 فیصد) کم ہوکر 60.29 ڈالر فی بیرل طے پائے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 1.24 ڈالر (2.4 فیصد) کمی کے ساتھ 51.34 ڈالر فی بیرل طے پائے۔
بول کہ لب آزاد ہیں تیرے … یاد نہیں دلائوں گا
Mar 18, 2024